921 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 921

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۱)۔عَنْ خَلِیْفَۃَ بْنِ حُصَیْنِ بْنِ قَیْسِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِیْہِ أَنَّ جَدَّہُ (قَیْسَ بْنَ عَاصِمٍ) أَسْلَمَ عَلٰی عَہْدِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَأَمَرَہُ أَنْ یَغْتَسِلَ بِمَائٍ وَسِدْرٍ۔ (مسند أحمد: ۲۰۸۹۱)

Hadith in Urdu

سیدنا قیس بن عاصم ؓ سے مروی ہے کہ جب وہ عہد ِ نبوی میں مسلمان ہوئے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌نے ان کو پانی اور بیری کے پتوں کے ساتھ غسل کرنے کا حکم دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.921 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۱)تخریج:حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۳۵۵، والنسائی: ۱/ ۱۰۹،والترمذی: ۶۰۵ (انظر: ۲۰۶۱۵)