9203 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9203

Hadith in Arabic

۔ (۹۲۰۳)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: رَایٰ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم حِمَارًا قَدْ وُسِمَ فِی وَجْھِہِ، فَقَالَ: ((لَعَنَ اللّٰہُ مَنْ فَعَلَ ھٰذَا۔)) (مسند احمد: ۱۴۲۱۱)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہماسے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ایک گدھا دیکھا، اس کو چہرے پر داغا گیا تھا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس نے یہ کام کیا ہے، اس پر اللہ تعالیٰ نے لعنت کی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9203 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۲۰۳) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۱۱۷(انظر: ۱۴۱۶۴)