9193 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9193

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۹۳)۔ عَنْ جَرِیْرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ یُحْرَمِ الرِّفْقَ یُحْرَمِ الْخَیْرَ۔)) (مسند احمد: ۱۹۴۶۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جریر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو نرمی سے محروم رہا، وہ خیر سے محروم رہا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9193 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۹۳) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۵۹۲ (انظر: ۱۹۲۵۲)