9191 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9191

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۹۱)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ مُغَفَّلٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قاَلَ: ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ رَفِیْقٌیُحِبُّ الرِّفْقَ، وَیُعْطِی عَلَی الرِّفْقِ مَا لایُعْطِی عَلَی الْعُنْفِ۔)) (مسند احمد: ۱۶۹۲۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن مغفل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نرمی والا ہے اور نرمی کو پسند کرتا ہے اور نرمی کی وجہ سے وہ کچھ عطا کرتا ہے، جو سختی اورتشدد پر عطا نہیں کرتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.9191 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۹۱) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابوداود: ۴۸۰۷ (انظر: ۱۶۸۰۲)