9178 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9178

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۷۸)۔ عَنْ عَطِیَّۃَ السَّعْدِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِذَا اسْتَشَاطَ السُّلْطَانُ تَسَلَّطَ الشَّیْطَانُ۔)) (مسند احمد: ۱۸۱۴۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عطیہ سعدی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب حکمران طیش میں آتا (اور غصے سے آگ بگولا ہوتا) ہے تو اس وقت شیطان مسلط ہو جاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9178 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۹۱۷۸) تخریج: اسنادہ ضعیف لجھالۃ حال محمد بن عطیۃ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۱۷/۴۴۴ (انظر: ۱۷۹۸۴)