9176 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9176

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۷۶)۔ عَنْ حُمَیْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمٰنِ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ اَصْحَابِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ، قَالَ: قَالَ رَجُلٌ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! اَوْصِنِیْ، قَالَ: ((لَا تَغْضَبْ۔)) قَالَ: قَالَ الَّرَجُلُ: فَفَکَّرْتُ حِیْنَ قَالَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَا قَالَ فَاِذَا الْغَضَبُ یَجْمَعُ الشَّرَّ کُلَّہُ۔ (مسند احمد: ۲۳۵۵۸)

Hadith in Urdu

۔ ایک صحابی ٔ رسول بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی نے کہا: اے اللہ کے رسول! مجھے کوئی نصیحت فرمائیں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تو غصے نہ ہوا کر۔ اس آدمی نے کہا: جب میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے اس فرمان پر غور کیا تو یہ نتیجہ نکالا کہ غصہ سارے کے سارے شرّ کو محیط ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9176 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۷۶) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ عبد الرزاق: ۲۰۲۸۶، والبیھقی: ۱۰/ ۱۰۵ (انظر: ۲۳۱۷۱)