9173 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9173

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۷۳)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ: ((مَا تَعُدُّوْنَ فِیْکُمُ الصُّرَعَۃَ؟۔)) قَالَ: قُلْنَا: الَّذِیْ لَا یَصْرَعُہُ الرِّجَالُ، قَالَ: ((لَا وَلٰکِنَّ الصُّرَعَۃَ الَّذِیْیَمْلِکُ نَفْسَہُ عِنْدَ الْغَضَبِ۔)) (مسند احمد: ۳۶۲۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم زبردست پہلوان کس کو سمجھتے ہو؟ ہم نے کہا: وہ ہے کہ جس کو دوسرے لوگ نہ پچھاڑ سکتے ہوں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نہیں، زبردست پہلوان تو وہ ہے جو غصے کے وقت اپنے نفس پر کنٹرول کر لیتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9173 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۷۳) تخریج:أخرجہ البخاری: ۶۴۴۲، ومسلم: ۲۶۰۸ (انظر: ۳۶۲۶)