9167 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9167

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۶۷)۔ عَنْ اَبِی الدَّرْدَائِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنَّ اَفْضَلَ شَیْئٍ فِی الْمِیْزَانِ، (قَالَ ابْنُ اَبِی بُکَیْرٍ: اَثْقَلَ شَیْئٍ فِی الْمِیْزَانِ) یَوْمَ الْقَیَامَۃِ، الْخُلُقُ الْحَسَنُ۔)) (مسند احمد: ۲۸۰۴۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو درداء ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قیامت والے دن ترازو میں سب سے زیادہ فضیلت والی اور ایک روایت کے مطابق سب سے زیادہ وزن والی چیز حسن اخلاق ہو گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.9167 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۶۷) تخریج:اسنادہ صحیح، أخرجہ الترمذی: ۲۰۰۲، ۲۰۱۳(انظر: ۲۷۴۹۶)