9165 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9165

Hadith in Arabic

۔ (۹۱۶۵)۔ عَنْ مُعَاذٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لَہُ: ((یَا مُعَاذُ! اَتْبِعِ السَّیِّئَۃَ بِالْحَسَنَۃِ تَمْحُھَا، وَخَالِقِ النَّاسَ بِخُلُقٍ حَسَنٍ۔)) (مسند احمد: ۲۲۳۳۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا معاذ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اے معاذ! برائی کے بعد نیکی کیا کرو، تاکہ وہ اس کو مٹا دے اور لوگوں سے اچھے اخلاق کے ساتھ پیش آؤ۔

Hadith in English

.

Previous

No.9165 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۱۶۵) تخریج:حدیث حسن، أخرجہ الترمذی: ۱۹۸۷(انظر: ۲۱۹۸۸)