9091 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9091

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۹۱)۔ عَنْ سَلْمَانَ الْفَارِسِّی، اَنَّہُ دَخَلَ عَلَیْہِ رَجُلٌ فَدَعَا لَہُ بِمَا کَانَ عِنْدَہُ، فَقَالَ: لَوْ لَا اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ نَھَانَا، اَوْ لَوْلا اَنَّا نُھِینَا اَنْ یَتَکَلَّفَ اَحَدُنَا لِصَاحِبِہٖلَتَکَلَّفْنَالَکَ۔)) (مسنداحمد: ۲۴۱۳۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا سلمان فارسی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ ان کے پاس ایک آدمی گیا، انھوں نے ضیافت میں ماحضر پیش کیا اور کہا: اگر رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہمیں تکلف سے منع نہ کیا ہوتا یا اگر ہم کو اپنے ساتھی کے تکلف کرنے سے منع نہ کیا جاتا تو ہم تمہارے لیے تکلّف کرتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9091 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۹۱) تخریج:حدیث محتمل للتحسین، أخرجہ البزار: ۵۹۳۱، والطبرانی: ۶۰۸۴، والحاکم: ۴/ ۱۲۳ (انظر: ۲۳۷۳۳)