9089 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 9089

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۸۹)۔ عَنْ سِنَانِ بْنِ سَنَّۃَ صَاحِبِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((الطَّاعِمُ الشَّاکِرُ لَہُ مِثْلُ اَجْرِ الصَّائِمِ الصَّابِرِ۔)) (مسند احمد: ۱۹۲۲۳)

Hadith in Urdu

۔ صحابی ٔ رسول سیدنا سنان بن سنّہ رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: شکریہ ادا کرنے والے کھانے والے کا اجر روزہ رکھنے والے اور صبر کرنے والے کی طرح ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.9089 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۸۹) تخریج:حدیث حسن (انظر: ۱۹۰۱۴)