905 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 905

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۵)۔عَنْ عَائِشَۃَؓقَالَتْ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم اِذَا کَانَ جُنُبًا وَأَرَادَ أَنْ یَنَامَ وَہُوَ جُنُبٌ تَوَضَّأَ وُضُوئَہُ لِلصَّلَاۃِ قَبْلَ أَنْ یَنَامَ وَکَانَ یَقُوْلُ: ((مَنْ أَرَادَ أَنْ یَنَامَ وَہُوَ جُنُبٌ فَلْیَتَوَضَّأْ وُضُوئَ ہُ لِلصَّلَاۃِ۔)) (مسند أحمد: ۲۵۱۱۵)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو جنابت لاحق ہو جاتی تھی اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کا سونے کا ارادہ ہوتا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سونے سے پہلے نماز والا وضو کرتے اور فرماتے: جو جنابت کی حالت میں سونے کاارادہ رکھتا ہو تو نماز والا وضو کر لیاکرے۔

Hadith in English

.

Previous

No.905 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۵) تخریج: الحدیث من فعلہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ صحیح، ومن قولہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ صحیح لغیرہ۔ أخرجہ البخاری: ۲۸۸، ومسلم: ۳۰۵ من فعلہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌، (انظر: ۲۴۶۰۸)