903 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 903

Hadith in Arabic

۔ (۹۰۳)۔ عَنْ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((لَا تَرْقُدَنَّ جُنُبًا حَتّٰی تَتَوَضَّأَ۔)) (مسند أحمد: ۹۰۸۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابوہریرہؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: تو جنابت کی حالت میں وضو کیے بغیر ہر گز نہ سو۔

Hadith in English

.

Previous

No.903 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۹۰۳) تخریج: قال الھیثمی: فیہ رجل لم یسمّ (انظر: ۹۰۹۳)