8956 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 8956
Hadith in Arabic
۔ (۸۹۵۶)۔ عَنْ جَابِرٍ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: اَتَی النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم النُّعْمَانُ بْنُ قَوْقَلٍ، فَقَالَ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! اَرَاَیْتَ اِنْ حَلَّلْتُ الْحَلَالَ وَحَرَّمْتُ الْحَرَامَ، وَصَلَّیْتُ الْمَکْتُوْبَاتِ وَلَمْ اَزِدْ عَلٰی ذٰلِکَ، اَاَدْخُلُ الْجَنَّۃَ ؟ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((نَعَمْ۔)) (مسند احمد: ۱۴۴۴۷)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا نعمان بن قوقل رضی اللہ عنہ ، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: اے اللہ کے رسول! اس کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے کہ اگر میں حلال کو حلال سمجھوں، حرام کو حرام سمجھوں اور فرضی نمازیں ادا کروں اور اس کے علاوہ کچھ نہ کروں تو کیا میں جنت میں داخل ہو جاؤں گا؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کہا: جی ہاں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۸۹۵۶) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۵ (انظر: ۱۴۳۹۴)