8952 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 8952
Hadith in Arabic
(۸۹۵۲)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ قَالَ: اِذَا تَلَقَّانِیْ عَبْدِیْ بِشِبْرٍ تَلَقَّیْتُہُ بِذِرَاعٍ، وَاِذَا تَلَقَّانِیْ بِذِرَاعٍ تَلَقَّیْتُہُ بِبَاعٍ، وَاِذَا تَلَقَّانِیْ بِبَاعٍ جِئْتُہُ بِاَسْرَعَ۔)) (مسند احمد: ۸۱۷۸)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے کہا: جب میرا بندہ ایک بالشت میرے قریب ہو کر مجھے ملتا ہے تو میں ایک ہاتھ اس کے قریب ہو کر اسے ملتا ہوں، اسی طرح اگر وہ ایک ہاتھ قریب ہوتا ہے تو میں دو ہاتھوں کے پھیلاؤ کے بقدر اس کے قریب ہوتا ہوں اور جب وہ دو ہاتھ کے پھیلاؤ کے بقدر میرے قریب ہوتا ہے تو میں اس سے جلدی اس کے قریب ہوتا ہوں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۸۹۵۲) تخریج:أخرجہ مسلم: ۲۶۷۵ (انظر: ۸۱۹۳)