8949 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 8949
Hadith in Arabic
۔ (۸۹۴۹)۔ عَنْ شَدَّادِ بْنِ اَوْسٍ رضی اللہ عنہ ، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((اَلْکَیِّسُ مَنْ دَانَ نَفْسَہُ، وَعَمِلَ لِمَا بَعْدَ الْمَوْتِ، وَالْعَاجِزُ مَنِ اتَّبَعَ نَفْسَہُ ھَوَاھَا وَتَمَنّٰی عَلٰی اللّٰہِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۲۵۳)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا شداد بن اوس رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: عقلمند وہ ہے جو اپنے نفس میں عاجزی پیدا کر لے اور موت کے بعد کے لیے عمل کرے اور عاجز اور بے بس وہ ہے جو اپنے نفس کو اپنے خواہشات کے پیچھے لگا دے اور اللہ تعالیٰ پر تمنا کر نے لگے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۸۹۴۹) تخریج:اسنادہ ضعیف لضعف ابی بکر بن ابی مریم أخرجہ الترمذی: ۲۴۵۹، وابن ماجہ: ۴۲۶۰(انظر: ۱۷۱۲۳)