842 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 842

Hadith in Arabic

۔ (۸۴۲)۔عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَیْبٍ عَنْ جَدِّہِ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : اِذَا الْتَقَی الْخِتَانَانِِ وَتَوَارَتِ الْحَشَفَۃُ فَقَدْ وَجَبَ الْغُسْلُ۔ (مسند أحمد: ۶۶۷۰)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمرو بن عاصؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جب ختنے والے دو مقامات مل جاتے ہیں اور حشفہ چھپ جائے تو غسل واجب ہو جاتا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.842 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۴۲) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۶۱۱(انظر: ۶۶۷۰)