822 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 822

Hadith in Arabic

۔ (۸۲۲)۔عَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ الْحَارِثِ بْنِ جَزْئٍ الزُّبَیْدِیِّؓ قَالَ: أَکَلْنَا مَعَ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم شِوَائً فِی الْمَسْجِدِ فَأُقِیْمَتِ الصَّلٰوۃُ فَأَدْخَلْنَا أَیْدِیَنَا فِی الْحَصٰی ثُمَّ قُمْنَا نُصَلِّیْ وَلَمْ نَتَوَضَّأْ۔ (مسند أحمد: ۱۷۸۵۴)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن حارث زبیدیؓ سے روایت ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے ساتھ مسجد میں بھونا ہوا گوشت کھایا، پھر نماز کے لیے اقامت کہہ دی گئی، پس ہم نے اپنے ہاتھ کنکریوں کے ساتھ ملے اور پھر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے لگے اور وضو نہیں کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.822 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۸۲۲) تخریج: صحیح۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۳۳۱۱(انظر: ۱۷۷۰۲)