783 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 783

Hadith in Arabic

۔ (۷۸۳)۔حَدَّثَنَا عَبْدُاللّٰہِ حَدَّثَنِیْ أَبِیْ ثَنَا یَحْیٰی بْنُ سَعِیْدٍ عَنْ ہِشَامٍ قَالَ: حَدَّثَنِیْ أَبِیْ أَنَّ بُسْرَۃَ بِنْتَ صَفْوَانَؓ أَخْبَرَتْہُ أَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَن مَسَّ ذَکَرَہُ فَلَا یُصَلِّ حَتّٰی یَتَوَضَّأَ۔)) (مسند أحمد: ۲۷۸۳۸)

Hadith in Urdu

سیدہ بسرہ بن صفوانؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جو آدمی اپنی شرمگاہ کو چھوئے، وہ اس وقت تک نماز نہ پڑھے، جب تک وضو نہ کر لے۔

Hadith in English

.

Previous

No.783 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۸۳) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ الترمذی: ۸۲، والنسائی: ۱/۲۱۶ (انظر: ۲۷۲۹۵)