7704 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7704
Hadith in Arabic
(۷۷۰۴)۔عَنْ جَابِرٍ قَالَ کَانَ خَالِی یَرْقِی مِنَ الْعَقْرَبِ فَلَمَّا نَہٰی رَسُولُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنْ الرُّقٰی، أَتَاہُ فَقَالَ یَا رَسُولَ اللّٰہِ! إِنَّکَ نَہَیْتَ عَنِ الرُّقٰی وَإِنِّی أَرْقِی مِنَ الْعَقْرَبِ فَقَالَ: ((مَنِ اسْتَطَاعَ أَنْ یَنْفَعَ أَخَاہُ فَلْیَفْعَلْ۔)) (مسند احمد: ۱۴۲۸۰)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ میرے ماموں بچھو کے ڈسنے سے دم کرتے تھے، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دم کرنے سے منع کر دیا تو وہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئے اور کہا: اے اللہ کے رسول! آپ نے تو دم سے منع فرما دیا ہے اور میں بچھوں کے کاٹنے سے دم کرتا ہوں، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: تم میں سے جو آدمی اپنے بھائی کو فائدہ پہنچا سکتا ہو ، وہ پہنچائے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۷۰۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۱۹۹(انظر: ۱۴۲۳۱)