7654 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7654

Hadith in Arabic

(۷۶۵۴)۔عَنْ أَیُّوبَ بْنِ حَسَنِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ أَبِی رَافِعٍ عَنْ جَدَّتِہِ سَلْمٰی خَادِمِ رَسُولِ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَتْ: مَا سَمِعْتُ أَحَدًا قَطُّ یَشْکُو إِلٰی رَسُولِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ وَجَعًا فِی رَأْسِہِ إِلَّا قَالَ: ((احْتَجِمْ۔)) وَلَا وَجَعًا فِی رِجْلَیْہِ إِلَّا قَالَ: ((اخْضِبْہُمَا بِالْحِنَّائِ۔)) (مسند احمد: ۲۸۱۶۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ سلمیٰ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ، جو کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خادمہ تھیں، بیان کرتی ہیں کہ جس نے بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سامنے سردرد کی شکایت کی ہے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس سے فرمایا کہ سینگی لگاؤ۔ اور جس نے بھی پاؤں میں درد کی شکایت کی ہے، آپ نے اسے مہندی کا لیپ کرنے کا حکم دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7654 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۵۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لاضطرابہ، أخرجہ ابوداود: ۳۸۵۸ (انظر: ۲۷۶۱۷)