7638 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7638

Hadith in Arabic

(۷۶۳۸)۔ عَنْ عَائِشَۃَ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اِنَّ الْحُمّٰی اَوْ شِدَّۃَ الْحُمّٰی مِنْ فَیْحِ جَہَنَّمَ فَاَبْرِدُوْھَا بِالْمَائِ)) (مسند احمد: ۲۴۷۳۲)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا بیان کرتی ہیں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بخار کی شدت دوزخ کی بھاپ میں سے ہے، اسے پانی کے ذریعے ٹھنڈا کیا کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7638 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۶۳۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۳۲۶۳، ۵۷۲۵، ومسلم: ۲۲۱۰(انظر: ۲۴۲۲۸)