7598 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7598

Hadith in Arabic

(۷۵۹۸)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ النَّبِیُّ صلى الله عليه وآله وسلم: ((مَلْعُوْنٌ مَنْ سَبَّ اَبَاہٗ، مَلْعُوْنٌ مَنْ سَبَّ اُمَّہٗ، مَلْعُوْنٌ مَنْ ذَبَحَ لِغَیْرِ اللّٰہِ۔)) (مسند احمد: ۱۸۷۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہماما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو اپنے باپ کو گالی دے، وہ ملعون ہے، جو اپنی ماں کو گالی دے، وہ ملعون ہے اور جو غیر اللہ کے لیے ذبح کرے، وہ بھی ملعون ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7598 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۹۸) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ البیھقی: ۸/ ۲۳۱، والحاکم: ۴/ ۳۵۶، وابویعلی: ۲۵۲۱ (انظر: ۱۸۷۵)