7547 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7547

Hadith in Arabic

(۷۵۴۷)۔عَنْ عَائَشَۃَ قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((مَا اَسْکَرَ الْفَرَقُ مِنْہُ اِذَا شَرِبْتَہُ فَمِلْئُ الْکَفِّ مِنْہُ حَرَامٌ)) (مسند احمد: ۲۴۹۳۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس چیز کا ایک فرق نشہ پیدا کر دے، اس سے ایک لپ بھر پینا بھی حرام ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7547 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۴۷) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابوداود: ۳۶۸۷، والترمذی: ۱۸۶۶ (انظر: ۲۴۴۳۲)