7533 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7533

Hadith in Arabic

(۷۵۳۳)۔وَعَنْ عَلِیٍّ رضي الله عنه نَحْوُہٗ وَفِیْہِ: ((وَنَہَیْتُکُمْ عَنِ الْاَوْعِیَۃِ فَاشْرَبُوْا فِیْھَا، وَاجْتَنِبُوْا کُلَّ مَا اَسْکَرَ)) (مسند احمد: ۱۲۳۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے بھی اسی طرح حدیث مروی ہے، البتہ اس میں ہے: میں نے تمہیں برتنوں سے منع کیا تھا ، پس اب ان میں پی سکتے ہو، البتہ ہر نشہ آور چیز سے اجتناب کرو۔

Hadith in English

.

Previous

No.7533 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۳۳) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۸/ ۱۱۱، وابویعلی: ۲۷۸ (انظر: ۱۲۳۶)