7502 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7502

Hadith in Arabic

(۷۵۰۲)۔عَنْ قَتَادَۃَ قَالَ: سَاَلْتُ اَنَسًا عَنْ نَبِیْذِ الْجَرِّ، فَقَالَ: لَمْ اَسْمَعْ مِنْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم فِیْہِ شَیْئًا، قَالَ: وَکَانَ اَنَسٌ رضي الله عنه یَکْرَھُہٗ۔ (مسند احمد: ۱۳۹۷۹)

Hadith in Urdu

۔ امام قتادہ رحمہ اللہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مٹکے میں بنائے گئے نبیذ کے بارے دریافت کیا، انہوں نے کہا: اس بارے میں میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے کچھ نہیں سنا۔ قتادہ کہتے ہیں کہ سیدنا انس اسے ناپسند کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7502 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۵۰۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ ابویعلی: ۳۲۴۱ (انظر: ۱۳۹۳۷)