7481 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7481

Hadith in Arabic

(۷۴۸۱)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: نَہٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم عَنْ لَبَنِ شَاۃِ الْجَلَّالَۃِ، وَعَنِ الْمُجَثَّمَۃِ، وَعَنِ الشُّرْبِ مِنْ فِی السِّقَائِ۔ (مسند احمد: ۱۹۸۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جلالہ بکری کادودھ پینے سے اور باندھ کرنشانہ بنائے گئے جانور کاگوشت کھانے سے اور مشک کے منہ سے منہ لگا کر پانی پینے سے منع فرمایا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7481 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۸۱) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری، أخرجہ ابوداود: ۳۷۸۶، والنسائی: ۷/ ۲۴۰، والترمذی: ۱۸۲۵ (انظر: ۱۹۸۹)