7461 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7461

Hadith in Arabic

(۷۴۶۱)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم شَرِبَ مِنْ زَمْزَمَ وَھُوَ قَائِمٌ، (وَفِیْ لَفْظٍ: شَرِبَ مِنْ دَلْوٍ مِنْ زَمْزَمَ قَائِمًا)۔ (مسند احمد: ۱۸۳۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ رسول ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے زمزم کا پانی کھڑے ہو کر پیا، اور ایک روایت میں ہے: آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کھڑے ہو کر ایک ڈول سے آبِ زمزم پیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7461 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۶۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۶۳۷، ومسلم: ۲۰۲۷(انظر: ۱۸۳۸)