7420 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7420

Hadith in Arabic

(۷۴۲۰)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ عَنِ النَّبِیِّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((اِذَا اَکَلَ اَحَدُکُمْ فَلْیَلْعَقَنَّ اَصَابِعَہٗ فَاِنَّہُ لَا یَدْرِیْ فِیْ اَیَّتِہِنَّ الْبَرْکَۃُ۔)) (مسند احمد: ۹۳۵۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی کھانا کھائے تو ضرورضرور اپنی انگلیوں کوچاٹے، کیونکہ اسے پتہ نہیں کہ اس کی کون سی انگلی میں برکت ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7420 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۲۰) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۰۳۵(انظر: ۹۳۶۹)