7413 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7413

Hadith in Arabic

(۷۴۱۳)۔عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ الْحَارِثِ قَالَ زَوَّجَنِی أَبِی فِی إِمَارَۃِ عُثْمَانَ فَدَعَا نَفَرًا مِنْ أَصْحَابِ رَسُولِ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَجَائَ صَفْوَانُ بْنُ أُمَیَّۃَ وَہُوَ شَیْخٌ کَبِیرٌ فَقَالَ إِنَّ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((انْہَسُوا اللَّحْمَ نَہْسًا فَإِنَّہُ أَہْنَأُ وَأَمْرَأُ أَوْ أَشْہٰی وَأَمْرَأُ۔)) قَالَ سُفْیَانُ الشَّکُّ مِنِّی أَوْ مِنْہُ۔ (مسند احمد: ۱۵۳۷۴)

Hadith in Urdu

۔ عبد اللہ بن حارث کہتے ہیں: سیدنا عثمان ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ کے دور خلافت میں میرے باپ نے میری شادی کی اور انہوں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے صحابہ کرام میں سے کچھ افراد کو بھی مدعو کیا، سیدنا صفوان بن امیہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بھی تشریف لائے، جو بہت بوڑھے ہو چکے تھے، انھوں نے کہا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: گوشت دانتوں سے نوچ کر کھاؤ اس طرح کھانا زیادہ لذیز اور زود ہضم اور طبیعت و تمنا کے زیادہ موافق ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7413 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۱۳) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ الترمذی: ۱۸۳۵(انظر: ۱۵۳۰۰)