7410 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7410

Hadith in Arabic

(۷۴۱۰)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم اُتِیَ بِقَصْعَۃٍ مِنْ ثَرِیْدٍ فَقَالَ: ((کُلُوْا مِنْ حَوْلِھَا (وَفِیْ لَفْظٍ: مِنْ جَوَانِبِہَا) وَلَا تَاْکُلُوْا مِنْ وَسْطِہَا، فَاِنَّ الْبَرْکَۃَ تَنْزِلُ فِیْ وَسْطِہَا۔)) (مسند احمد: ۲۷۳۰)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس ثرید کا ایک پیالہ لایا گیا، آپ نے فرمایا: اس کے ارد گرد یا کناروں سے کھاؤاور اس کے درمیان سے نہ کھاؤ، کیونکہ درمیان میں برکت نازل ہوتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7410 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۱۰) تخریج: اسنادہ حسن، أخرجہ ابوداود: ۳۷۷۲ وأخرجہ بنحوہ ابن ماجہ: ۳۲۷۷(انظر: ۲۷۳۰)