7405 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7405

Hadith in Arabic

(۷۴۰۵)۔عَنْ سَعْدٍ مَوْلٰی اَبِیْ بَکْرٍ قَالَ: قَدَّمْتُ بَیْنَ یَدَیْ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم تَمْرًا فَجَعَلُوْا یَقْرُنُوْنَ، فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((لَا تَقْرُنُوْا۔)) (مسند احمد: ۱۷۱۶)

Hadith in Urdu

۔ مولائے ابو بکر سیدنا سعد ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے سامنے کھجوریں پیش کیں، لوگوں نے دو تین تین کھجوریں اکٹھی منہ میں ڈالنا شروع کر دیں، پس نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس طرح ملا کر نہ کھاؤ (یعنی ایک ایک کھجور منہ میں ڈال کر کھاؤ، نہ کہ دو تین تین)۔

Hadith in English

.

Previous

No.7405 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۴۰۵) تخریج: حسن لغیرہ، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۳۳۲(انظر: ۱۷۱۶)