7382 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7382
Hadith in Arabic
(۷۳۸۲)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ یَقُولُ: کُنَّا عِنْدَ النَّبِیِّ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ فَأَتَی الْغَائِطَ ثُمَّ خَرَجَ فَدَعَا بِالطَّعَامِ، وَقَالَ مَرَّۃً: فَأُتِیَ بِالطَّعَامِ، فَقِیلَ یَا رَسُولَ اللّٰہِ! أَلَا تَوَضَّأُ؟ قَالَ: ((لَمْ أُصَلِّ فَأَتَوَضَّأَ۔)) وَفِیْ لَفْظٍ: فَقَالَ: ((اِنَّمَا اُمِرْتُ بِالْوُضُوْئِ اِذَا قُمْتُ اِلَی الصَّلاۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۹۳۲)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے، آپ قضائے حاجت والی جگہ میں گئے اور قضائے حاجت کر کے باہر تشریف لائے، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے لیے کھانا لایا گیا، کسی نے کہا: اے اللہ کے رسول! کیا آپ وضو نہیں کریں گے؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں نے نماز تو نہیں پڑھنی کہ وضو کروں، مجھے وضو کا حکم صرف اس وقت دیا گیا ہے، جب میں نے نماز پڑھنی ہو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۳۸۲) تخریج: أخرجہ مسلم: ۳۷۴(انظر: ۱۹۳۲)