7361 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7361

Hadith in Arabic

(۷۳۶۱)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: رَاَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم یَجْمَعُ بَیْنَ الرُّطَبِ والخِرْبَزِ۔ (مسند احمد: ۱۲۴۷۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے، وہ کہتے ہیں: میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دیکھا آپ تر کھجوروں اورتربوز کو ملا کرکھا رہے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7361 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۶۱) تخریج: صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابن حبان: ۵۲۴۸، والترمذی فی الشمائل : ۲۰۰، والنسائی فی الکبری : ۶۷۲۶ (انظر: ۱۲۴۴۹)