7356 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7356

Hadith in Arabic

(۷۳۵۶)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: کَانَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم یُحِبُّ الذِّرَاعَ۔ (مسند احمد: ۸۳۵۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو دستی کا گوشت بہت پسند تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7356 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۵۶) تخریج: اسنادہ قوی، أخرجہ بنحوہ الترمذی: ۱۸۳۷، وابن ماجہ: ۳۳۰۷ (انظر: ۸۳۷۷)