7341 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7341
Hadith in Arabic
(۷۳۴۱)۔عَنِ ابْنِ أَبِی أَوْفٰی قَالَ أَصَبْنَا حُمُرًا خَارِجًا مِنَ الْقَرْیَۃِ فَقَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((أَکْفِئُوا الْقُدُورَ بِمَا فِیہَا۔)) فَذَکَرْتُ ذٰلِکَ لِسَعِیدِ بْنِ جُبَیْرٍ فَقَالَ إِنَّمَا نَہٰی عَنْہَا أَنَّہَا کَانَتْ تَأْکُلُ الْعَذِرَۃَ۔ (مسند احمد: ۱۹۶۲۰)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا عبد اللہ بن ابی اوفی رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں کہ ہم نے بستی کے باہر گدھوں کو پایا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ہنڈیوں میں جو کچھ بھی ہے، سب الٹ دو۔ جب میں نے اس کا ذکر سعید بن جبیر سے کیا تو انہوں نے کہا: ان کے گوشت کھانے سے اس لیے منع کیا گیا ہے کہ یہ غلاظت کھاتے ہیں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۳۴۱) تخریج:أخرجہ البخاری: ۳۱۵۵، ۴۲۲۰، ومسلم: ۱۹۳۷(انظر: ۱۹۴۰۰)