7330 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7330

Hadith in Arabic

(۷۳۳۰)۔عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم حَرَّمَ یَوْمَ خَیْبَرَ کُلَّ ذَیِ نَابٍ مِنَ السِّبَاعِ وَالْمُجَثَّمَۃَ وَالْحِمَارَ،اَلْحِمَارَ الْاِنْسِیَّ۔ (مسند احمد: ۸۷۷۵)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے خبیر کے دن ہر ایک کچلی والا درندہ، نشانہ لگا کر مارا گیا جانور اور گھریلو گدھے کو حرام قرار دیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7330 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۳۰) تخریج: صحیح، أخرجہ الترمذی: ۱۷۹۵(انظر: ۸۷۸۹)