7314 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7314

Hadith in Arabic

(۷۳۱۴)۔عَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم: ((اُحِلَّتْ لَنَا مَیْتَتَانِ وَدَمَانِ، فَاَمَّا الْمَیْتَتَانِ فَالْحُوْتُ وَالْجَرَادُ، فَاَمَّا الدَّمَانِ فَالْکَبِدُ وَالطِّحَالُ۔)) (مسند احمد: ۵۷۲۳)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہمابیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہمارے لیے دو مردار اور دو خون حلال کئے گئے ہیں، دو مردار مچھلی اور ٹڈی ہیں دو خون جگر اور تلی ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7314 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۱۴) تخریج: حدیث حسن، أخرجہ ابن ماجہ: ۳۲۱۸ (انظر: ۵۷۲۳)