7300 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7300

Hadith in Arabic

(۷۳۰۰)۔عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: اُتِیَ النَّبِیُّ صلى الله عليه وآله وسلم بِضَبٍّ فَاَبٰی اَنْ یَاْکُلَہُ وَقَالَ: ((لَا اَدْرِیْ لَعَلَّہُ مِنَ الْقُرُوْنِ الَّتِیْ مُسِخَتْ۔)) (مسند احمد: ۱۴۵۱۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس سانڈا لایا گیا، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے کھانے سے انکار کر دیا اور فرمایا: مجھے معلوم نہیں کہ شاید یہ ان قوموں میں سے ہو، جنہیں مسخ کر دیا گیا تھا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7300 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۳۰۰) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۹۴۹ (انظر: ۱۴۴۶۰)