7254 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7254

Hadith in Arabic

(۷۲۵۴)۔عَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ اَنَّ النَّبِیَّ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ فِیْ سَبْیِ اَوْطَاسٍ: ((لا یَقَعُ عَلٰی حَامِلٍ حَتّٰی تَضَعَ وَغَیْرِ حَامِلٍ حَتّٰی تَحِیْضَ حَیْضَۃً۔ (مسند احمد: ۱۱۲۴۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے جنگ اوطاس میں گرفتارہونے والی لونڈیوں کے بارے میں حکم فرمایا: حاملہ سے جماع نہ کرنا، جب تک وضع حمل نہ ہو جائے اور جو حاملہ نہیں ہے، اس سے بھی اس وقت تک جماع نہ کرنا، جب تک کہ وہ ایک حیض نہ گزار لے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7254 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۲۵۴) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ ابوداود: ۲۱۵۷(انظر: ۱۱۲۲۸)