7230 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7230

Hadith in Arabic

(۷۲۳۰)۔عَنْ اَبِی رَیْحَانَۃَ انَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلى الله عليه وآله وسلم قَالَ: ((مَنِ انْتَسَبَ اِلٰی تِسْعَۃِ آبَائٍ کُفَّارٍ یُرِیْدُ بِہِمْ عِزًّا وَکَرْمًا فَھُوَ عَاشِرُھُمْ فِی النَّارِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۳۴۴)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابو ریحانہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جس شخص نے عزت وشرف کے حصول کی خاطر اپنے نو کافر آباؤاجداد کی طرف اپنی نسبت کی تو جہنم میں ان کے ساتھ دسواں وہ خود ہوگا۔

Hadith in English

.

Previous

No.7230 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۷۲۳۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لانقطاعہ، أخرجہ ابویعلی: ۱۴۳۹، والطبرانی فی الاوسط : ۴۴۶ (انظر: ۱۷۲۱۲)