7194 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7194

Hadith in Arabic

(۷۱۹۴)۔عَنْ اَبِیْ ہُرَیْرَۃَ اَنَّ سَعْدَ بْنَ عُبَادَۃَ قَالَ: یَا رَسُوْلَ اللّٰہِ! اِنْ وَجَدْتُ مَعَ اِمْرَاَتِیْ رَجُلًا اُمْھِلُہُ حَتّٰی آتِیَ بِاَرْبَعَۃِ شُھَدَائَ؟ قَالَ: ((نَعَمْ))۔ (مسند احمد: ۱۰۰۰۸)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ سیدنا سعد بن عبادہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! اگر میں اپنی بیوی کے ساتھ کسی اجنبی مرد کو دیکھ لوں، تو کیا اس کو اس وقت تک مہلت دے دوں، جب تک چار گواہ پیش نہ کر سکوں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ہاں۔

Hadith in English

.

Previous

No.7194 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۱۹۴) تخریج: أخرجہ مسلم: ۱۴۹۸(انظر: ۱۰۰۰۷)