7015 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 7015

Hadith in Arabic

۔ (۷۰۱۵)۔ عَنِ الضَّحَّاکِ بْنِ فَیْرُوْزَ أَنَّ أَبَاہُ فَیْرُوْزَ أَدْرَکَہُ الْإِسْلَامُ وَتَحْتَہُ أُخْتَانِ، فَقَالَ لَہُ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((طَلِّقْ اَیَّتَہُمَا شِئْتَ۔)) (مسند احمد: ۱۸۲۰۳)

Hadith in Urdu

۔ ضحاک کہتے ہیں: میرے باپ فیروز نے جب اسلام قبول کیا تو ان کے نکاح میں دو بہنیں تھیں، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ان سے فرمایا: ان میں سے جس ایک کوچاہتا ہے، چھوڑ دے۔

Hadith in English

.

Previous

No.7015 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۷۰۱۵) اسنادہ محتمل للتحسین، أخرجہ ابوداود:۲۲۴۳، والترمذی: ۱۱۲۹، وابن ماجہ: ۱۹۵۱(انظر:)