7001 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 7001
Hadith in Arabic
۔ (۷۰۰۱)۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمٰنِ ثَنَا مَالِکٌ عَنْ نَافِعٍ عَنِ ابْنِ عُمَرَ اَنَ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نَہٰی عَنِ الشِّغَارِ، قَالَ مَالِکٌ: وَالشِّغَارُ اَنْ یَقُوْلَ: أَنْکِحْنِی ابْنَتَکَ وَأُنْکِحُکَ ابْنَتِیْ۔ (مسند احمد: ۵۲۸۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شغار کے نکاح سے منع فرمایا، امام مالک کہتے ہیں:شغار یہ ہے کہ ایک آدمی دوسرے آدمی سے کہے: تو اپنی بیٹی کا مجھ سے نکاح کر دے اور میں اپنی بیٹی کا تجھ سے نکاح کر دیتا ہوں۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۷۰۰۱) تخریج:أخرجہ البخاری: ۵۱۱۲، ومسلم: ۱۴۱۵(انظر: ۵۲۸۹)