6901 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6901
Hadith in Arabic
۔ (۶۹۰۱)۔ وَعَنْہُ اَیُضًا اَنَّ جَارِیَۃَ بِکْرًا اَتَتِ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَذَکَرَتْ أَنَّ أَبَاھَا زَوَّجَہَا وَھِیَ کَارِھَۃٌ فَخَیَّرَھَا النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ (مسند احمد: ۲۴۶۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے یہ بھی روایت ہے کہ ایک کنواری لڑکی، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس آئی اور کہا کہ اس کے با پ نے ایسے آدمی سے اس کی شادی کر دی ہے، جس کو وہ ناپسند کرتی ہے، پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اسے رہنے یا نہ رہنے کا اختیار دے دیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۹۰۱) اسنادہ صحیح علی شرط البخاری، أخرجہ ابوداود: ۲۰۹۶، وابن ماجہ: ۱۸۷۵ (انظر: ۲۴۶۹)