6672 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6672

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۷۲)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لَا یُبَاشِرُ الرَّجُلُ الرَّجُلَ فِی الثَّوْبِ الْوَاحِدِ۔)) (مسند احمد: ۱۴۸۹۷)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: ایک ہی کپڑے میں مرد، مرد کے ساتھ اپنا جسم نہ ملائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.6672 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۷۲) صحیح لغیرہ۔ أخرجہ الحاکم: ۴/۲۸۷، والطبرانی فی ’’الاوسط‘‘: ۵۲۱۴(انظر: ۱۴۸۳۶)