6658 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6658

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۵۸)۔ عَنْ ابْنِ بُرَیْدَۃَ عَنْ اَبِیْہِ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ لِعَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌: ((لَا تُتْبِعِ النَّظْرَۃَ النَّظْرَۃَ فَإِنَّ لَکَ الْأُوْلٰی وَلَیْسَتْ لَکَ الْآخِرَۃُ۔)) (مسند احمد: ۲۳۳۷۹)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا بریدہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے فرمایا: نظر کے پیچھے نظر نہ لگانا، پہلی نظر تو معاف ہے، جبکہ دوسری کی تجھے اجازت نہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.6658 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۵۸) تخریج: حسن لغیرہ (انظر:)۔ أخرجہ ابوداود: ۲۱۴۹، والترمذی: ۲۷۷۷ (انظر: ۲۲۹۹۱)