6610 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6610
Hadith in Arabic
۔ (۶۶۱۰)۔ عَنْ مَحْمُوْدِ بْنِ لَبِیْدٍ قَالَ: اِخْتَلَفَتْ سُیُوْفُ الْمُسْلِمِیْنَ عَلَی الْیَمَانِ اَبِیْ حُذَیْفَۃیَوْمَ أُحُدٍ وَلَا یَعْرِفُوْنَہُ فَقَتَلُوْہُ، فَأَرَادَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم أَن یَدِیَہُ فَتَصَدَّقَ حُذَیْفَۃُ بِدِیَتِہِ عَلَی الْمُسْلِمِیْنَ۔ (مسند احمد: ۲۴۰۳۹)
Hadith in Urdu
۔ سیدنا محمود بن لبید رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ احد کے دن مسلمانوں کی تلواریں سیدنایمان رضی اللہ عنہ پر چل گئیں، جبکہ وہ ان کو جانتے نہیں تھے، سوانھوں نے ان کو قتل کر دیا، پس نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ان کی دیت دینا چاہی لیکن سیدنا حذیفہ رضی اللہ عنہ نے وہ دیت مسلمانوں پر خیرات کر دی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۶۱۰) تخریج: اسنادہ حسن۔ أخرجہ الحاکم: ۳/ ۲۰۲، والبیھقی: ۸/ ۱۳۲ (انظر: ۲۳۶۳۹)