6605 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 6605

Hadith in Arabic

۔ (۶۶۰۵)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ اَنَّ اِمْرَأَتَیْنِ مِنْ بَنِیْ ھُذَیْلٍ رَمَتْ اِحْدَاھُمَا الْأُخْرٰی فَأَلْقَتْ جَنِیْنًا، فَقَضٰی فِیْہَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِغُرَّۃٍ عَبْدٍ أَوْ أَمَۃٍ۔ (مسند احمد: ۷۲۱۶)

Hadith in Urdu

۔ سیدنا ابوہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ بنو ہذیل کی دو عورتوں میں سے ایک نے دوسری کو پتھر مارا اور اس کا جنین گرا دیا، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے اس جنین کی دیت کے طور پر ایک لونڈی یا غلام کا فیصلہ کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.6605 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۶۶۰۵) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۷۵۹، ۶۹۰۴، ومسلم: ۱۶۸۱ (انظر: ۷۲۱۷)