6544 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 6544
Hadith in Arabic
۔ (۶۵۴۴)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ ثَانٍ) قَالَ: کُنَّا مَعَ النَّبِیّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم فَمَرَرْنَا بِقَرْیَۃِ نَمْلٍ فَأُحْرِقَتْ، فَقَالَ النَّبِیُّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَا یَنْبَغِیْ لِبَشَرٍ أَنْ یُعَذِّبَ بِعَذَابِ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند احمد: ۴۰۱۸)
Hadith in Urdu
۔ (دوسری سند) وہ کہتے ہیں: ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ تھے، ہم چیونٹیوں کی بلوں کے پاس سے گزرے اور دیکھا کہ انہیں جلا دیا گیا تھا، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: کسی بشر کے لیے لائق نہیں ہے کہ وہ کسی کو اللہ تعالیٰ کے عذاب کی مانند عذاب دے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۶۵۴۴) تخریج: صحیح۔ أخرجہ مطولا ابوداود: ۲۶۷۵، ۵۲۶۸ (انظر: ۴۰۱۸)